پی ایس ایکس: 100 انڈیکس میں 97 پوائنٹس کی کمی

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا، جہاں 100 انڈیکس 97 پوائنٹس کم ہو کر 40 ہزار 412 ہوگیا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 511 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی آج کم ترین سطح 40 ہزار 29 رہی۔

حصص بازار میں آج 16 کروڑ 73 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 9 ارب 28 کروڑ روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 10 ارب روپے بڑھی، کاروباری دن کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 6 ہزار 272 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔

Related Posts