کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو کاروباری ہفتے کے مسلسل دوسرے روز تیزی رہی اور سرمایہ کاروں نے مثبت رجحان کا مظاہرہ کیا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 46 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ایف بی آر کی جانب سے ریونیو وصولی میں اضافے سمیت مثبت محرکات کے نتیجے میں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان غالب رہا۔
کراچی میں گیس کھینچنے والی مشین استعمال کرنیوالوں کے خلاف کارروائی کاحکم