بازار حصص میں کاروبار کا مثبت رجحان، 47 ہزار پوائنٹس کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج 47 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 394 پوائنٹس کے اضافے سے 47 ہزار 76 پر آ گیا۔

20 ماہ بعد 100 انڈیکس آج 47 ہزار پوائنٹس پر پہنچا ہے۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس 46 ہزار 682 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Related Posts