بازار حصص میں مثبت رجحان، 40 ہزار کی حد بحال

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج سارا دن مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔

سرمایہ کاروں کی جانب سے مارکیٹ میں دلچسپی اور شیئرز کی خریداری کا سلسلہ جاری رہا 40 ہزار کی حد بحال ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:

سعودی عرب کی پاکستان کو 2 ارب ڈالر دینے پر رضا مندی

سیشن کے اختتام پر 100انڈیکس 633 پوائنٹس اضافے سے 40 ہزار350 پوائنٹس پر بند ہوا اور مارکیٹ میں 17 کروڑ 13 لاکھ شیئرز کے سودے کئے گئے۔

Related Posts