زمان پارک سے پولیس ہٹالی گئی، کارکنوں نے سیکورٹی سنبھال لی

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اسلام آباد جانے کے بعد ان کے لاہور کے گھر زمان پارک سے سکیورٹی ہٹا دی گئی۔

پولیس نے زمان پارک کے باہر سے سکیورٹی پوزیشنیں چھوڑ دی ہیں، جبکہ اہلکاروں کو بھی زمان پارک سے ہٹا لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

حریم شاہ نے اپنی شرمناک ویڈیوز کی تصدیق کردی

پولیس کی جانب سے عمران خان کی سکیورٹی ہٹائے جانے کے بعد پی ٹی آئی کے کارکنوں نے سکیورٹی پوزیشنیں سنبھال لی ہیں۔

۔ عمران خان آج توشہ خانہ کیس اور قاتلانہ حملہ کیس میں عدالت میں پیش ہونے کیلئے اسلام آباد گئے تھے۔ ان کی 9 مارچ تک عبوری ضمانت منطور کی گئی ہے۔  یہاں یہ بھی یاد رہے کہ 3 نومبر 2022 کو وزیر آباد میں قاتلانہ حملے کے بعد سے عمران خان لاہور میں ہی مقیم ہیں۔

Related Posts