کراچی میں انسداد جرائم کے دوران ڈاکوؤں سے پولیس کے 10 مقابلے ہوئے، فائرنگ کے تبادلے میں 01 ڈاکو ہلاک جبکہ 11 زخمی ڈاکوؤں سمیت 16 ڈاکوؤں کو گرفتارکیا گیا ہے۔ملزمان کے قبضے سے 10 موبائل فون اور 6 موٹر سائیکل برآمد ہوئے۔
تفصیلات کے مطابق شہرِ قائد میں گرفتار کیے گئے 16 ملزمان سے 18 غیر قانونی اسلحہ، 10 موبائل فونز اور 06 موٹر سائیکلز برآمد کی گئیں جبکہ برآمدہ اسلحے کو فارنزک کیلئے روانہ کر دیا گیا ہے۔
سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، ملک بھر میں 1ہزار 33افراد جاں بحق