پاکستان ریلوے کا انقلابی اقدام، عام آدمی بھی اب وزیر اعظم کیلئے مختص سہولتیں انجوائے کرسکے گا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عام آدمی بھی اب بن گیا خاص، فوٹو ایکسپریس

پاکستان ریلوے نے عام آدمی کے لیے بھی ٹرین میں لگژری سیلون بکنگ کرانے کی سہولت پیش کردی۔

ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وزیر ریلوے نے اہم فیصلہ کرلیا ہے جس کے تحت ریلوے کے 5 لگژری سیلون بھی اب عوام کی رسائی میں ہوں گے اور کوئی بھی مسافر لگژری سیلونز کی بکنگ کروا سکے گا۔

نجی چینل ایکسپریس نیوز نے اطلاع دی ہے کہ وزیر اعظم، وزیر ریلوے اور چیئرمین ریلوے کے لئے مختص سیلون اب عام مسافروں کے لیے دستیاب ہوں گے، چیف ایگزیکٹو آفیسر اور آئی جی ریلوے کے سیلون کی بھی بکنگ ہو سکے گی۔

ریلوے کے مطابق مسافروں کی سہولت کے لیے کرایہ انتہائی مناسب رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Related Posts