اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں قومی و معاشی نوعیت کے حامل 14 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کو کورونا کی نئی قسم اومی کرون اور وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش ہے، وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں کورونا کی صورتحال اور اسمارٹ لاک ڈاؤن سمیت دیگر امور زیرِ غور آئیں گے۔
نامزد چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری