وزیراعظم عمران خان کا سیاسی و معاشی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Imran-Khan
وزیراعظم عمران خان کی عید میلاد النبیﷺ پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم قوم کے نام ویڈیو پیغام ریکارڈ کروائیں گے جو آج ہی نشر کیے جانے کا امکان ہے،

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم قوم کے لیے آج ویڈیو پیغام ریکارڈ کروائیں گے جو آج ہی نشر کیے جانے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں :مشکل فیصلوں کے باعث پاکستان درست معاشی سمت میں چل پڑا ہے، وزیراعظم عمران خان

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم قوم کو موجودہ معاشی بہتری کے حوالے سے بتائیں گے اور مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پاکستانی کوششوں سے بھی آگاہ کریں گے۔

Related Posts