اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کو تنہا چھوڑنے کے تباہ کن نتائج نکلیں گے، چین نے اپنی معیشت کو ترقی دے کر لوگوں کو غربت سے نکالا،چین میں ہر شعبے نے ترقی کی، ہم وہی ماڈل اپنانا چاہتے ہیں۔
چینی میڈیا کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ عالمی برادری افغانستان کو انسانی بحران سے بچانے میں تعاون کرے، عالمی برادری افغانستان کی مدد کرے۔اگر افغانستان کو انسانی المیے سے نہ نکالا گیا تو نتائج تباہ کن ثابت ہوسکتے ہیں۔
راوی پراجیکٹ، وزیر اعظم عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ