مشترکہ مفادات کونسل کا 41واں اجلاس، وزیر اعظم کی زیر صدارت جائزہ میٹنگ

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مشترکہ مفادات کونسل کا 41واں اجلاس، وزیر اعظم کی جائزہ میٹنگ جاری
مشترکہ مفادات کونسل کا 41واں اجلاس، وزیر اعظم کی جائزہ میٹنگ جاری

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے 41 ویں اجلاس کے حوالے سے وزیر اعظم کی جائزہ میٹنگ ہوئی۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری جائزہ میٹنگ کی صدارت  وزیر اعظم عمران خان نے کی۔ میٹنگ کے دوران گزشتہ سی سی آئی (مشترکہ مفادات کونسل ) کے اجلاسوں میں کیے گئے فیصلوں پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم نے سی سی آئی اجلاس 11دسمبر کو طلب کرلیا

یاد رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے 10 نکاتی ایجنڈے پر غور کے لیے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 11 دسمبر کو وزیراعظم آفس میں طلب کیا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم سے درخواست کرتا ہوں کہ سی سی آئی کا اجلاس 3 ماہ سے پہلے کروائیں جبکہ ملک میں اسٹیک ہولڈرز میں تصادم پیدا ہوا جو نہیں ہونا چاہئے۔

سیّد مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کے 7 ارب روپے ایٹ سورس منہا کیے گئے جن کی واپسی کی بات وفاق سے کی جائے گی جبکہ سی سی آئی اجلاس میں ضرور شرکت کروں گا۔ وزیر اعظم نے مجھ سے کوئی خفیہ رابطہ نہیں کیا۔

وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ سرکاری ملازمین کے عوام اور افسرانِ بالا کے ساتھ کام کے بہترین قوانین موجود ہیں جن کی روشنی میں سرکاری افسران کو کام کرنا چاہئے۔ 

مزید پڑھیں:  غداری فیصلے پر زیادہ تنازعہ نہیں ہونا چاہئے۔وزیر اعلیٰ سندھ

Related Posts