کوالالمپور: وزیراعظم عمران خان اپنا دورہ ملائیشیا مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہو چکے ہیں۔ ملائیشیاکے وزیر خارجہ اور وزیر دفاع نے ایئر پورٹ پرالوداع کیا۔
وزیراعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا گئےتھے۔ کوالالمپور ایئرپورٹ پر ملائیشین وزیر دفاع محمد صابو نے ان کا پرتپاک استقبال کیا بعد ازاں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں: پاکستان کو فلاحی ریاست دیکھنا چاہتا ہوں۔ وزیر اعظم کا ملائشین انسٹیٹیوٹ سے خطاب