انٹربینک میں روپیہ مزید تگڑا، ڈالر کی قدر میں کمی

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث روپیہ قدرے مستحکم ہونا شروع ہوگیا۔

فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 94 پیسے تک سستا ہوگیا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 220 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز بھی کاروبار کے آغاز پر روپیہ ڈالر کے سامنے اوپر جاتا نظر آرہا تھا اور کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں پہلے ایک روپے 44 پیسے کمی ہوئی جس سے ڈالر 220.50 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:

موڈیز نے پاکستان کی بیرونی قرض کی ریٹنگ مزید کم کردی

دوسری جانب کاروباری ہفتےکے آخری روز میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا آغازمنفی رہا، 100ا انڈیکس 13 پوائنٹس کمی سے 42 ہزار 147 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Related Posts