حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا فیصلہ
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا فیصلہ

اسلام آباد: ملک میں بدترین مہنگائی سے ستائے شہریوں کے لئے خوشی کی خبر سامنے آگئی، ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں استحکام اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں40 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔

پیٹرول کی نئی قیمت 283 روپے 80 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 303 روپے 18 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

 مٹی کا تیل 22روپے 43 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن اوگرا نے جاری کردیا ہے۔

کمشنر کراچی نے سبزیوں کی قیمتوں کی نئی فہرست جاری کردی

Related Posts