خیبرپختونخوا میں عوام کی زندگیاں خطرے میں، حکومت طبی فضلے کو ٹھکانے لگانے میں ناکام

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کے پی میں عوام کی زندگیاں خطرے میں، حکومت طبی فضلے کو ٹھکانے لگانے میں ناکام
کے پی میں عوام کی زندگیاں خطرے میں، حکومت طبی فضلے کو ٹھکانے لگانے میں ناکام

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت صوبے میں متعدی طبی فضلے کو ٹھکانے لگانے کے منصوبے پر عمل درآمد کرنے میں بُری طرح ناکام ہوگئی۔

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں ناقص انسینریٹرز میں طبی فضلہ جلانے کے باعث لاکھوں شہریوں کی جانیں خطرے میں ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا میں افسر شاہی کی رکاوٹوں نے لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دیں، روزانہ تقریباً 6 ہزار 738 کلو گرام متعدی طبی فضلہ غیر محفوظ طریقے سے تلف کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

انڈس ہائی وے پر بس اور ٹرک کا تصادم، بچوں اور خواتین سمیت 10افراد جاں بحق

دوسری جانب پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور کے ایک کولڈ اسٹوریج سے 3 سال پرانا گوشت برآمد کیا ہے جو مبینہ طور پر عوام کو کھلایا جاتا ہے۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں ملتان روڈ پر واقع کولڈ اسٹوریج پر چھاپہ مار کر 7 ہزار کلو زائد المعیاد گوشت پکڑ لیا۔

Related Posts