پاکستان میں 2022کا آخری سورج اچھی اور تلخ یادیں لئے غروب ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان میں 2022کا آخری سورج اچھی اور تلخ یادیں لئے غروب ہوگیا
پاکستان میں 2022کا آخری سورج اچھی اور تلخ یادیں لئے غروب ہوگیا

اسلام آباد: پاکستان میں 2022کا آخری سورج کچھ اچھی اور کچھ تلخ یادیں لئے لئے غروب ہوگیا۔

اب سے کچھ دیر کے بعد پاکستان 2023میں داخل ہوجائے گا، جبکہ بعض ممالک میں نئے سال کے جشن کا آغاز ہوچکا ہے۔

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں نئے سال کا باقاعدہ آغاز کیا جاچکا ہے، دونوں ممالک کے باشندوں کی جانب سے اس موقع پر زبردست آتش بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئے سال کا استقبال کیا گیا۔

مزید پڑھیں:آئندہ 15روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں آتش بازی سے آسمان رنگوں اور روشنیوں میں نہا گیا، نئے سال کی آمد کی خوشی چہروں پر بھی نمایاں رہی۔ جبکہ پاکستان میں بھی شہریوں کی جانب سے نئے سال کے موقع پر بھرپور جشن منانے کی تیاریاں کی گئی ہیں۔

Related Posts