تبدیلی سرکارکوٹف ٹائم دینےکامشن،پی ڈی ایم کانیاپلان تیار

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Khaqan Abbasi Criticises govt for BPL issue

اسلام آباد:سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی زیرصدارت ہونےوالےپی ڈی ایم کےاجلاس میں لانگ مارچ اور استعفوں سے متعلق سفارشات تیارکرلی گئیں۔

پی ڈی ایم کےاجلاس میں پی ٹی آئی حکومت کوٹف ٹائم دینےکیلئےپی ڈی ایم کےلانگ مارچ اوراسمبلیوں سےاستعفوں سےمتعلق تفصیلی جائزہ لیاگیا،اس دوران اجلاس میں شریک شرکاء نےلانگ پراتفاق کرتےہوئےکہا کہ لانگ مارچ کےساتھ ساتھ استعفےبھی دینےچاہیں۔اجلاس میں تمام صوبوں میں کنونشن اور احتجاجی جلسے کرنے پربھی بات چیت کی گئی۔

یہ پڑھیں:کراچی والوں کیلئےاچھی خبر،گرین لائن منصوبےکاافتتاح10دسمبرکوہوگا

واضح رہےکہ اسٹیئرنگ کمیٹی کی سفارشات کل پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں پیش کی جائیں گی،جہاں لانگ مارچ اوراستعفوں کی تاریخ کاحتمی فیصلہ بھی کیاجائےگا۔

Related Posts