پی سی بی نے لاہور میں ینگ گرلز کرکٹ کیمپ کا انعقاد کیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا "یومِ قیامت طیارہ" حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پی سی بی نے لاہور میں ینگ گرلز کرکٹ کیمپ کا انعقاد کیا
پی سی بی نے لاہور میں ینگ گرلز کرکٹ کیمپ کا انعقاد کیا

لاہور: زلمی فاؤنڈیشن، یو ایس قونصلیٹ جنرل لاہور اور پی سی بی نے لاہور میں ینگ گرلز کرکٹ کیمپ کا انعقاد کیا۔

کیمپ میں خیبرپختونخوا اور لاہور کی چالیس لڑکیوں نے حصہ لیا، جنہوں نے پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر عابد علی اور پی سی بی کے آفیشل کوچز سے کوچنگ کی تجاویز حاصل کیں۔

کیمپ کی اختتامی تقریب میں امریکی قونصلیٹ جنرل لاہور کے ترجمان کارل راجرز، محمد اکرم، ڈائریکٹر کرکٹ پشاور زلمی، پی سی بی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر نے شرکت کی اور اس موقع پر انعامات اور سووینئرز پیش کیے۔

مزید پڑھیں:پاکستان کے حشام ہادی ایک مرتبہ پھر ایشین چیمپئن بن گئے

شرکاء کا کہنا تھا کہ اس طرح کے گرلز کرکٹ کیمپ کے انعقاد سے پاکستان اور بالخصوص خیبر پختونخوا میں خواتین کی کرکٹ کو فروغ ملے گا۔ اس سے قبل 2017 اور 2019 میں گرلز کرکٹ کیمپ کا انعقاد کیا گیا تھا۔

Related Posts