پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشت گرد افغانستان میں ہلاک

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر بادشاہ خان افغانستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ہلاک ہوگیا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق دہشت گرد تنظیم کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ مفتی نور ولی محسود کا دست راست دہشت گرد کمانڈر بادشاہ خان افغانستان کے صوبہ پکتیکا  میں بارودی سرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:

نوازشریف کی وطن واپسی کی تاریخ سامنے آگئی

ٹی ٹی پی کا ہلاک دہشت گرد کمانڈر بادشاہ خان  پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر مختلف مجرمانہ حملوں اور ملک کے اندر اغوا برائے تاوازن جیسے سنگین جرائم میں ملوث اور انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا۔

Related Posts