جنوبی افریقا کیخلاف اہم میچ، پاکستان کا ٹاس جیٹ کر بیٹنگ کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آئی سی سی ورلڈکپ کے 26 ویں اور اہم ترین میچ میں  پاکستان  نے جنوبی افریقا  کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

میچ بھارتی شہر چنئی کے چدم برم سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستانی ٹیم کی قیادت بابراعظم جبکہ پروٹیز کی کمان ٹیمبا باووما کے ہاتھوں میں ہے۔

ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، حسن علی اور اسامہ میر کو آج کا میچ نہیں کِھلایا جائے گا، ان کی جگہ وسیم جونیئر اور محمد نواز کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔

شاہد آفریدی نے زبردستی اسلام قبول کروانے کی کوشش کی، دانش کنیریا کا تہلکہ خیز انکشاف

دونوں ٹیمیں اب تک اِس ورلڈ کپ میں 5، 5 میچز کھیل چکی ہیں، جنوبی افریقا نے 4 میچ جیتے ہیں اور اسے 1 میچ میں شکست ہوئی ہے جبکہ پاکستان نے 2 میچ جیتے ہیں اور اسے 3 میں شکست ہوئی ہے۔

ورلڈ کپ کے پوائنٹس ٹیبل پر اِس وقت جنوبی افریقا دوسرے اور پاکستان چھٹے نمبر پر ہے۔

Related Posts