پاکستان کا بڑا فیصلہ‘ ایران اور افغانستان کی سرحدیں بند کردی گئیں

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان کا بڑا فیصلہ‘ ایران اور افغانستان کی سرحدیں بند کردی گئیں
پاکستان کا بڑا فیصلہ‘ ایران اور افغانستان کی سرحدیں بند کردی گئیں

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے عالمی خطرہ کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ایران اور افغانستان کی سرحدیں دو ہفتوں کیلئے بند کرنے کا اعلان کردیا۔

 


ذرائع کے مطابق پاکستان نے ایران اور افغانستان کی سرحد کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وزارت داخلہ کی جانب سے سرحد کو سیل کرنے کا حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

 

مذکورہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ آج قومی سلامتی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایران اور افغانستان کے دونوں بارڈردو ہفتوں کے لئے مکمل بند رکھے جائیں گے۔

Related Posts