قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے آج نیولینڈز میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے آج نیولینڈز میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا
قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے آج نیولینڈز میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا

نیولینڈز:پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے آج نیولینڈز میں پریکٹس سیشن میں بھرپور حصہ لیا، قومی ویمن ٹیم کی کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس کی۔

کھلاڑیوں نے آج کوچز کی زیر نگرانی ٹارگٹ بولنگ اور بیٹنگ پریکٹس میں حصہ لیا۔بالنگ اور بیٹنگ کی بھرپور پریکٹس کی گئی۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کل نیولینڈز کے ہی مقام پر روایتی حریف بھارت کے خلاف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چھ بجے کھیلا جائے گا۔

مزید پڑھیں:آسٹریلیا کی سیریز سے بہت کچھ سیکھا، ورلڈکپ میں اچھی کارگردگی دکھانے میں مدد ملے گی، ندا ڈار

دونوں ٹیموں کا کل ہونے والا میچ بہت دلچسپ ہونے کی توقع ہے، کیونکہ دونوں جانب سے بھرپور پریکٹس کی جارہی ہے۔

Related Posts