پاک بھارت ٹاکرا: ذکا اشرف نے ٹیم کو اہم پیغام دے دیا

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاک بھارت ٹاکرا: ذکا اشرف نے ٹیم کو اہم پیغام دے دیا
پاک بھارت ٹاکرا: ذکا اشرف نے ٹیم کو اہم پیغام دے دیا

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرپرسن ذکا اشرف نے پاک بھارت میچ سے قبل احمد آباد میں پاکستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی، اس دوران انہوں نے ٹیم کو ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی دکھانے کے لئے متحرک کیا اور کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا۔

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرپرسن ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ آپ لوگ ملک کے ہیرو ہیں اور پاکستان میں ہر کوئی آپ کے لیے دعاگو ہے۔

ذکااشرف نے کھلاڑیوں کو بھارت کے خلاف کسی دباؤ کے بغیر کھیلنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی ہار جیت کے خوف کو ذہن سے نکال کر میدان میں اتریں، کھلاڑی 100 فیصد کارکردگی دکھائیں فتح مقدر بنے گی۔

ذکا اشرف کے دشمن ملک کہنے پر بھارت میں واویلا

ذکا اشرف نے کھلاڑیوں کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم ٹیم کی کامیابی کیلئے دعاگو ہے۔

Related Posts