بارباڈوس : انگلینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے اگلی سیریز کے لئے کیریبین سرزمین پر قدم رکھ دیئے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کےارکان کامیزبان ٹیم کے خلاف سیریز کھیلنے کے لئے ویسٹ انڈیز پہنچنے کے بعد کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا جو منفی آیا۔
پاکستانی اسکواڈ کے ممبران کل سے تربیت دوبارہ شروع کریں گے۔ تربیتی سیشن میں بیٹنگ ، بولنگ ، خاص طور پر فیلڈنگ اور جسمانی فٹنس پر توجہ دی جائے گی۔
مزید پڑھیں:محمد رضوان کیریئر میں پہلی بارٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ساتویں پوزیشن پر پہنچ گئے