پاکستان کی آبادی 24کروڑ کے قریب پہنچ گئی

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان کی آبادی 24کروڑ کے قریب پہنچ گئی
پاکستان کی آبادی 24کروڑ کے قریب پہنچ گئی

اسلام آباد: پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس) نے انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر میں جاری ساتویں آبادی اور مکانات کی مردم شماری میں اب تک تقریباً 240 ملین افراد کی گنتی کی جا چکی ہے۔

پی بی ایس کے ترجمان محمد سرور گوندل کے مطابق ڈیجیٹل مردم شماری میں اب تک 239,017,494 افراد کا شمار کیا جا چکا ہے۔

اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ صوبہ سندھ میں 54،858،515 افراد کی گنتی کی گئی ہے، پنجاب میں 116،827،125، خیبرپختونخوا میں 39،372،462 اور صوبہ بلوچستان میں اب تک 20،094،659 افراد کی گنتی کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مردم شماری پر ناانصافی ہورہی ہے،ایم کیو ایم پاکستان

محمد سرور گوندل نے مزید انکشاف کیا کہ کراچی میں 17,819,110 افراد کو رجسٹر کیا گیا ہے جبکہ لاہور میں 11,770,764 افراد کی گنتی کی گئی ہے۔

Related Posts