ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان ٹیم بھارت پہنچ گئی

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے بھارت میں داخل ہوگئی۔

پاکستان ہاکی ٹیم اب امرتسر سے براستہ دہلی چنئی پہنچے گی جہاں چیمپئنز ٹرافی 3 اگست سے شیڈول ہے۔

پاکستان کی 18 رکنی ٹیم کی قیادت عمر بھٹہ کر رہے ہیں، قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 3 اگست کو ملائشیا کیساتھ، دوسرا میچ 4 اگست کو کوریا کیساتھ کھیلے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

مراکش کی خاتون فٹبالر حجاب پہن کر ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی پہلی فٹبالر بن گئیں

قویم ٹیم تیسرا میچ 6 اگست کو جاپان کیساتھ اور چوتھا میچ 7 اگست کو چین کیساتھ کھیلے گی، جبکہ پانچواں میچ 9 اگست کو روایتی حریف بھارت کیساتھ کھیلا جائے گا۔ایونٹ کا فائنل 12 اگست کو کھیلا جائے گا۔

Related Posts