پاکستان کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان کی جانب سے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ ہالینڈ کی حکومت کو پاکستان کے سخت تحفظات سے آگاہ کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

30 سال تک مفرور رہنے والے سسلین مافیا کے چیف ڈان کی جیل میں موت

انہوں نے کہا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کرکے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا گیا۔

دوسری طرف سعودی عرب نے بھی ہالینڈ میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ مقدسات کی توہین اور بے حرمتی کسی صورت بھی آزادی اظہار کے زمرے میں نہیں آتی۔

Related Posts