پاکستان نے دوسرے میچ میں بھی ویسٹ انڈیز کو پچھاڑ دیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

 پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 120 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

پاکستان کے 276 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیر کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم 33ویں  اوور میں 155 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

شامار بروکس 42 اور کائیل میئرز  33 رنز بناکر نمایاں رہے۔

Related Posts