بابر کی کمزوریاں جاننے کیلئے گھنٹوں ویڈیوز دیکھنا پڑیں گی، اسکاٹ اسٹائرس

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بابر کی کمزوریاں جاننے کیلئے گھنٹوں ویڈیوز دیکھنا پڑیں گی، اسکاٹ اسٹائرس
بابر کی کمزوریاں جاننے کیلئے گھنٹوں ویڈیوز دیکھنا پڑیں گی، اسکاٹ اسٹائرس

ولنگٹن:نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اسکاٹ اسٹائرس نے کہا ہے کہ مجھے بابر اعظم کی کمزریوں کو جاننے کے لیے گھنٹوں ویڈیوز دیکھنا پڑیں گی۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بیان میں اسکاٹ اسٹائرس نے کہا کہ بابر اعظم کو آؤٹ کرنے کے لیے بولرز کو خاص بال کرنا پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اس وقت نمبر ون بیٹر ہیں۔ سابق کرکٹر اسکاٹ اسٹائرس کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی باصلاحیت بولر ہیں۔

مزید پڑھیں:قومی ٹیم کا دبئی میں پہلا ٹریننگ سیشن بہت زبردست رہا، محمد یوسف

بھارت ہی نہیں تمام ٹیموں کے ٹاپ آرڈر بیٹر شاہین کے نہ کھیلنے پر خوش ہوں گے۔ان کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کی غیر موجودگی میں دیگر ٹیموں کے ایشیاء کپ جیتنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

Related Posts