شادی کے سوال پر نیلم منیر نے صحافی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شادی کے سوال پر نیلم منیر نے صحافی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
شادی کے سوال پر نیلم منیر نے صحافی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

معروف اداکارہ نیلم منیر کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں شادی کے سوال پر انہوں صحافی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

اس سے قبل بھی نیلم منیر کی شادی سے متعلق متعدد بار افواہیں سامنے آچکی ہیں، مگر نیلم منیر کی جانب سے ہمیشہ شادی کے سوال پر اس کی تردید کردی جاتی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by VeryFilmi (@veryfilmi)

سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر حال ہی میں نیلم منیر کی ایک مختصر سی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ کسی ایوارڈ شو کے دوران شادی سے متعلق پوچھے جانے والے سوالات پر کافی غصے میں جواب دے رہی ہیں۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صحافی کی جانب سے اداکار شادی کے متعلق سوال کیا جاتا ہے جس پر وہ برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ آپ لوگوں کو میری شادی کی اتنی پرواہ کیوں ہے؟ مجھے کوئی ٹینشن نہیں ہے، میں ابھی کام کرنا چاہتی ہوں، ایسے سوالات ابھی نہ کرو۔

مزید پڑھیں:بالی ووڈ انڈسٹری پر تنقید کیوں کی؟ پریانکا کی وضاحت سامنے آگئی

واضح رہے کہ ماضی میں شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ میری شادی کی خبر مداحوں کو اچانک ہی سننے کو ملے گی لیکن میں شادی سادگی سے کروں گی۔

Related Posts