ابوجہ:کانو ریاست کے گاؤں بداؤ سے تعلق رکھنے والے یہ بچے ایک مذہبی تقریب کے لیے دریا کے دوسری طرف واقع قصبے بگوائی جارہے تھےکہ کشتی اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں کم سن بچوں سمیت 29 افراد ہلاک اور 13 لاپتہ ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثےکاشکارہونےوالی کشتی میں گنجائش سے زائد مسافروں کوسوارکیاگیاتھاجس کی وجہ سےیہ حادثہ پیش آیا۔
ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تعداد کم سن بچوں کی ہیں جب کہ 7 افراد کو زندہ بچالیا گیا ہےتاہم اب بھی 13 افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش کیلئےریسکیوآپریشن جاری ہے۔
مزیدپڑھیں:امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں فائرنگ،2طالبات سمیت3افرادہلاک