اسٹاک مارکیٹ میں ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا "یومِ قیامت طیارہ" حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم

کراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ آج کاروباری روز کے دوران ملکی تاریخ میں پہلی بار پچپن ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرلی، انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا اور انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار پچپن ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔

کاروباری ہفتے کے آخری دن بھی مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

جس کے بعد مارکیٹ معمولی کریکشن ہوئی اور ہنڈرڈ انڈیکس نو سو پچھہتر پوائنٹس اضافے کے ساتھ 55 ہزار236 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

ماہرین کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے مثبت مذاکرات اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی ہو رہی ہے، ترسیلاتِ زر میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

معاشی اشاریے بہتر ہوتے جا رہے ہیں جبکہ پاکستان میں سعودی عرب اور یواےای سے بڑی سرمایہ کاری کی توقع کی جا رہی ہے، جس سے سرمایہ کاروں میں اعتماد بحال ہو رہا ہے۔

Related Posts