نیا غلاف کعبہ تیار، اس بار پرانا غلاف عید الاضحیٰ پر تبدیل نہیں کیا جائے گا

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے غلاف کی تیاری کیلئے قائم خصوصی کسوہ فیکٹری نے نیا غلافِ کعبہ تیار کرلیا۔

غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا، پہلے جسے ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیا جاتا تھا۔

رپورٹس کے مطابق کسوہ فیکٹری مسجد الحرام سے 10 منٹ کے فاصلے پر قائم ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں یوم عرفہ 27 جون کو ہوگا اور عید الاضحیٰ 28 جون کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:

ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری، پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش پر سبقت لے گیا