کیا آپ نے نیٹ فلکس کی نئی کورین سیریز ’ماسک گرل‘ دیکھی ہے؟

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ناظرین کی تفریح کیلئے ہر قسم کا مواد پیش کیا جاتا ہے۔

حال ہی میں اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر کورین تھرلر سیریز ماسک گرل پیش کی جارہی ہے جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے۔

آئیے دیکھتے ہیں کہ اس سیریز کی کہانی کتنی مختلف ہے اور اس کی کاسٹ میں کون کونسے اداکار شامل ہیں:

ماسک گرل

کم یونگ-ہون کی ہدایت کاری میں بننے والی اس سیریز کی کہانی ایک ویب ٹون پر مبنی ہے جو کہ کم مو- می نامی ایک لڑکی کے گرد گھومے گی۔ کم مو-می ایک عام سی لڑکی ہے، وہ صبح میں ایک دفتر میں کام کرتی ہے اور رات کو اپنی شناخت چھپانے کی غرض سے چہرے پر ماسک پہن کر نکلتی ہے۔

کاسٹ

ماسک گرل کی کاسٹ میں گوہیون-جنگ، نانا، لی ہان-بائیول، آہن جائے- ہانگ، یوم ہائے- رام، پارک جنگ- ہوا، چوئی ڈینیئل اور لی جون ینگ شامل ہیں۔

کیا یہ سیریز دیکھنی چاہئیے؟

ماسک گرل ایک بہترین سنسنی خیز سیریز ہے جو کہ آپ کو ضرور دیکھنی چاہئیے۔ اب تک اس کی پہلی قسط نشر ہوچکی ہے لیکن اس کو دیکھنے کے بعد آنے والی اقساط کی کہانی کے بارے میں کوئی بھی اندازہ لگانا مشکل ہے۔ سیریز فی الحال نیٹ فلکس پر چل رہی ہے۔

Related Posts