2022 میں نیٹ فلکس پر 60 فیصد کورین سیریز دیکھی گئیں

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عالمی اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر فلمز اور سیریز کی صورت میں ناظرین و سامعین کیلئے دستیاب بے شمار مواد کو وقت گزاری کا بہترین ذریعہ قرار دیا جاسکتا ہے۔

نیٹ فلکس پر شوز سے لے کر سیریز تک ہر قسم کا مواد موجود ہے، نیٹ فلکس نے حال ہی میں ایک رپورٹ پیش کی ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ 2022 میں ناظرین و سامعین کی 60 فیصد تعداد نے کورین مواد میں زیادہ دلچسپی لی۔

کورین سیریز ایکسٹرا آرڈینری اٹارنی وو 20 ہفتوں تک ٹاپ 10 کی فہرست میں شامل رہی۔ نیٹ فلکس پر جو کورین سیریز سب سے زیادہ مقبول ہوئیں اُن میں اسکوئڈ گیمز، ایکسٹرا آرڈینری اٹارنی وو اور آل آف اَز آر ڈیڈ شامل ہیں جبکہ اِن تینوں میں اسکوئڈ گیمز سرِ فہرست رہی۔

یہ بھی پڑھیں:

2022 میں پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟

مزید برآں کورین سیریز کے مداحواں کے لئے خوشخبری ہے کہ بہت جلد نیٹ فلکس پر نئی سیریز شروع ہونے والی ہیں جس میں مشہور ڈیٹنگ رئیلیٹی شو سنگلز انفرنو کے سیزن 2 کا کل سے آغاز ہورہا ہے، سیریز دی فیبیولس 23 دسمبر سے شروع ہوگی اور مشہور کورین اداکار سنگ ہئی کو کی ریوینج تھرلر سیریز دی گلوری کا پریمیئر 30 دسمبر کو ہوگا۔

Related Posts