اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں طرف سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے زریعے بجلی صارفین پر سترہ ارب بیس کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
بدھ کو نیپرا نے اسلام آباد میں رواں مالی سال کہ پہلی سہ ماہی کیلئے سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کی پاور پرچیز پرائس کی درخواستوں کی سماعت کی کمپنیوں نے جولائی سے ستمبر تک کی پاور پرچیز پرائس میں اضافے کے باعث صارفین پر 17ارب 20کروڑ روپے صارفین کو منتقل کرنے کی درخواست کی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: نوینا گروپ کاحکومتی تعاون سے جھمپیر میں50میگاواٹ بجلی کیلئے ونڈ پاور منصوبہ