ایشیا کپ میں شرکت کیلئے نیپال کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: ایشیا کپ کے لیے ٹیموں کی پاکستان آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا، نیپال کی ٹیم ایونٹ میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئی۔

نیپال کی ٹیم 24 اگست کو کراچی میں پریکٹس میچ کھیلے گی جبکہ 25 اگست کو ٹریننگ سیشن کرے گی، نیپال کی ٹیم 26 اگست کو دوسرا پریکٹس میچ کھیلے گی۔

نیپال کرکٹ ٹیم نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے ایونٹ شیڈول سے قبل پاکستان آنے کی درخواست کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک انتقال کرگئے

پاکستان اور نیپال کے درمیان ایشیا کپ کا پہلا میچ 30 اگست کو ملتان میں کھیلا جائے گا۔

یاد رہے کہ ایشیا کپ کا آغاز 30 اگست سے ہو رہا ہے، پاکستان اور سری لنکا میں ہونے والے ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 2 ستمبر کو آپس میں آمنے سامنے آئیں گی۔

Related Posts