جنیوا: پاکستان سمیت دنیا بھر میں جنوبی افریقہ کے سابق صدر،رنگ و نسل اور قومیت کی بنیاد پر روا رکھی جانے والی نسل پرستی کے مخالف اور مساوات کے علمبردار نیلسن منڈیلا کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔
جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا نے اپنے وطن میں نسل پرستی کا ناسور ختم کرنے کیلئے دکھ، پریشانیوں اور تکالیف سے بھرپور طویل جدوجہد کی جس کے بعد وقت نے وہ دن بھی دکھائے کہ انہیں ملک کا صدر منتخب کیا گیا۔
نئے بھارتی صدر کا انتخاب، ووٹنگ جاری