پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا منفی دن

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔

100 انڈیکس 523 پوائنٹس کم ہوکر 39279 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 839 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

یہ بھی پڑھیں:

سرکاری ملازمین کو نجی کاروبار کیلئے ایک سال کی چھٹیاں اور تنخواہ ملے گی

بازار میں آج 25 کروڑ 84 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز  بازار کے کاروبار کی مالیت 8.5 ارب روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 70 ارب روپے کم ہوکر 6306 ارب روپے ہے۔

Related Posts