تجسس سے بھر پور، نیلم منیر کی فلم ‘چکر’ کا ٹریلر جاری

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مسٹری سے بھر پور، نیلم منیر کی فلم 'چکر' کا ٹریلر جاری
مسٹری سے بھر پور، نیلم منیر کی فلم 'چکر' کا ٹریلر جاری

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان اور نیلم منیرنئی فلم چکر میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے جس کا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے۔

یاسر نواز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں اداکارہ نیلم منیر کے ہمراہ اداکار احسن خان اور جاوید شیخ بھی اسکرین پر نظر آئیں گے اور فلم کو 2022 کی عیدالفطر پر سینیما گھروں میں ریلیز کیا جائے گا۔

فلم چکر میں جاوید شیخ،احمد حسن، محمود اسلم اور نوید رضا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم کی کہانی جرم و سزا اور قتل کے کیس پر مبنی ہے جس میں ظاہری طور پر مرکزی اداکارہ کا اغواء، موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان کا حملہ، لاہور میں موجود مرکزی اداکاروں کی پریشانی سمیت دیگر مناظر دکھائے گئے ہیں۔

فلم کے ٹریلر جاری ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے، کچھ صارفین کی جانب سے اس کی تعریف کی جارہی ہے جبکہ کچھ کی جانب سے تنقید بھی کی جارہی ہے۔

Chakkar Featuring Neelam Munir And Ahsan Khan - Trailer Out Now

Chakkar Featuring Neelam Munir And Ahsan Khan - Trailer Out Now

 

یہ بھی پڑھیں:ہتک عزت کیس،علی ظفر کی میشا شفیع کی درخواست پر جرمانے کی استدعا

Chakkar Featuring Neelam Munir And Ahsan Khan - Trailer Out Now

Chakkar Featuring Neelam Munir And Ahsan Khan - Trailer Out Now

خیال رہے کہ فلم چکر یاسر نواز کی چوتھی فلم ہے، اس سے قبل اُن کی فلم رانگ نمبر 2 ریلیز ہوئی تھی جس میں سمیع خان اور نیلم منیر مرکزی کرداروں میں تھے۔

Related Posts