روضہ رسول پر حاضری، نواز شریف جمعرات کو دبئی پہنچیں گے

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا سعودی عرب سے آئندہ 24 گھنٹوں میں دبئی پہنچنے کا امکان ہے۔

نواز شریف ان دنوں سعودی عرب میں ہیں اور ان کی سعودی حکام سے دو ملاقاتیں بھی ہوچکی ہیں۔

نواز شریف کا سعودی عرب سے آئندہ 24 گھنٹوں میں (جمعرات کو) دبئی پہنچنے کا امکان ہے۔

مردان پاکستان کا پہلا لوڈشیڈنگ اور بجلی چوری سے پاک شہر بن گیا

نواز شریف نے عمرے کی ادائیگی کے بعد روضہ رسول اللہ ﷺ پرحاضری دی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے ذاتی عملے کے پانچ افراد لاہور سے دبئی پہنچ گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف دبئی میں دو دن گزاریں گے، دبئی میں ایک اہم ملاقات بھی طے ہے۔

سابق وزیراعظم 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔

Related Posts