پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نوید رضا نے انکشاف کیا ہے کہ مشہور اداکارہ علیزے شاہ نے سینئر ہدایتکار و فلمساز یاسر نواز سے بہت بدتمیزی کی۔
تفصیلات کے مطابق نوید رضا نے ایک ڈرامے میں علیزے کے ہمراہ اداکاری کے متعلق بتایا کہ یاسر نواز بھی ہمارے ساتھ ہی سیٹ پر کام کر رہے تھے اور علیزے شاہ اکثر یاسر نواز کے ساتھ بدتمیزی کرتی تھیں۔
ڈرامے کے متعلق نوید رضا نے مزید بتایا کہ ایک کامیاب اداکار کے طور پر یاسر نواز کے کام میں غلطیاں نکالنا بہت غلط ہے، اکثر علیزے شاہ یاسر نواز کے تحریر کردہ اسکرپٹ کی لائنز حذف کردیتی تھیں۔
امریکی میوزک ایوارڈز 2021، آرٹسٹ آف دی ائیر کا اعزاز بی ٹی ایس کے نام
برطانوی گلوکارہ کی مہم کامیاب، اسپوٹیفائی نے نیا فیچر متعارف کرادیا