کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹرک اور کار کاتصادم، 6افراد جاں بحق

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹرک اور کار کاتصادم، 6افراد جاں بحق
کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹرک اور کار کاتصادم، 6افراد جاں بحق

کوئٹہ کراچی نیشنل ہائی وے پر ٹرک اور کار کے مابین تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جن کا تعلق صوبہ بلوچستان سے ہے۔

تفصیلات کےمطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹرک اور کار کا تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 4 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 1 خاتون زخمی ہوئی ہیں۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو کی کارروائی شروع کی گئی۔ جاں بحق افراد کی میتیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ 

شدید زخمی ہونے والی خاتون کو طبی امداد کیلئے کوئٹہ کے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد بلوچستان کے شہر کوئٹہ اور قلات سے تعلق رکھتے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:

کراچی، دو مختلف حادثات میں غیرملکی خاتون سمیت 2افراد جاں بحق

خیال رہے کہ اس سے قبل کراچی میں دو مختلف حادثات کے دوران خاتون سمیت 2 افراد جان کی بازی ہار گئے  جبکہ 3 زخمی ہوئے۔ زخمی افراد اور جاں بحق خاتون غیر ملکی ہیں۔

 شہرِ قائد کے علاقے کلفٹن میں دو دریا کے قریب دو کاروں میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ  ایک اور خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوئے۔

Related Posts