بھارت میں گاندھی کا نظریہ دفن ہو رہا ہے، نظریے پر رہنے والا لیڈر کامیاب ہوتا ہے، فردوس عاشق

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

firdous ashiq
بھارت میں گاندھی کا نظریہ دفن ہو رہاہے،نظریےپررہنےوالا لیڈکامیاب ہوتا ہے،فردوس عاشق

لاہور:معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے بھارت میں آج گاندھی کا نظریہ دفن ہو رہا ہے، اپنے نظریے پر قائم رہنے والے لیڈر ہی کامیاب ہوتا ہے۔

الحمراء میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فردو س عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ بھارت میں آج گاندھی کا نظریہ دفن ہو رہا ہے، اپنے نظریے پر قائم رہنے والالیڈر ہی کامیاب ہوتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہمیں اپنی ذات چھوڑ کر ملکی مفاد کا سوچنا ہو گا۔ ہمیں اپنے قائد کے نظریئے کوآگے بڑھانا ہوگا۔ آج تمام چور،ڈاکو،ٹھگ اکٹھے ہوگئے ہیں۔عمران خان نے ہمیشہ قومی مفادات کی بات کی۔

انہوں نے کہاکہ سیف اللہ نیازی نے ایک مشکل کام کی ذمہ داری لی ہے، اعجازچودھری نے پارٹی میں تنظیم سازی کے لیے بہت محنت کی۔ آپ لوگوں نے عمران خان کی کاز کو آگے لے کر چلنا ہے۔ آج ملک میں ایک ٹولہ اپنے ذاتی مفادات بچانے کی جنگ لڑ رہا ہے۔

Related Posts