نسیم شاہ نے ابتدائی 6 ون ڈے میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز اپنے نام کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ
zia-2-1
کیا ایرانی ایٹمی پلانٹس پر امریکی حملہ ڈراما ہے؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ابتدائی 6 ون ڈے میچز میں سب سے زیادہ وکٹوں کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کیریئر کے ابتدائی 6 میچز میں 20 وکٹیں حاصل کی ہیں، نسیم شاہ نے راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں 2 وکٹیں حاصل کیں، پاکستانی فاسٹ بولر نے نیوزی لینڈ کے میٹ ہینری کا ریکارڈ توڑا

میٹ ہینری نے ابتدائی چھ میچز میں 19 وکٹیں حاصل کی تھیں، بنگلا دیش کے مستفیض الرحمان نے ابتدائی چھ ون ڈے میں 18 وکٹیں لی تھیں،عمران طاہر، ریان ہیرس، ظہور خان اور عبادت حسین نے 17،17 وکٹیں لی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:

پہلا ون ڈے: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

نسیم شاہ ابتدائی چار اور پانچ میچز میں بھی سب سے زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ رکھتے ہیں، نوجوان بولر نے چار میچز میں 15 اور پانچ میچز بعد 18 وکٹیں مکمل کی تھیں۔

Related Posts