معروف پاکستانی یوٹیوبر نادر علی نے اہلخانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔
یوٹیوبر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اہلخانہ کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو عمرے کی ادائیگی کی اطلاع دی۔
آئیے نادر علی کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر پر ایک نظر ڈالیں:
نادر علی ایک مشہور پاکستانی یوٹیوبر ہیں، اُن کے یوٹیوب چینل کا نام پی 4 پکاؤ ہے جہاں وہ پرانک ویڈیوز شیئر کرتے ہیں۔