مسلمان کھلاڑی کا روزہ افطار، فٹ بال میچ روک دیا گیا

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
مسلمان کھلاڑی کا روزہ افطار، فٹ بال میچ روک دیا گیا
مسلمان کھلاڑی کا روزہ افطار، فٹ بال میچ روک دیا گیا

جرمن: جرمن فٹ بال لیگ بندس لیگا میں ریفری نے مسلمان کھلاڑی کے روزہ کھولنے کیلئے فٹ بال میچ کو روک دیا۔

تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ فٹ بال میچ کے دوران ہونے والا یہ تاریخی واقعہ بنڈس لیگا میں آگسبرگ اور مینز کے درمیان جاری میچ کے 65 ویں منٹ میں پیش آیا۔

ریفری نے میچ کے 65 ویں منٹ میں جب افطار کو وقت ہوا تو مسلمان فٹبالر موسیٰ کو روزہ افطار کرنے کے لیے خصوصی طور پر میچ روک کر وقت دیا۔

یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم کی نظر میں تمام فارمیٹ کا بہترین بولرکون ہے؟

فٹبالر موسیٰ کو ٹیم کے گول کیپر نے پانی و جوس کی بوتلیں لاکر دیں جس سے انہوں نے روزہ افطار کیا ۔

فٹبالر کے روزہ افطار کیے جانے کے بعد میچ کو وہیں سے شروع کیا گیا بعد ازاں مسلمان فٹبالر موسیٰ نے ریفری کی اس کاوش پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Related Posts