محمد رضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ٹاپ 10 میں شامل ہوگئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

محمد رضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ٹاپ 10 میں شامل ہوگئے
محمد رضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ٹاپ 10 میں شامل ہوگئے

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی، پاکستانی بلے باز محمد رضوان ٹاپ 10 میں شامل ہوگئے۔

ڈیوڈ مالان بدستور نمبر ون، ایرون فنچ دوسرے، بابر اعظم تیسرے، ڈیوڈ کونوے چوتھے، ویرات کوہلی پانچویں، ریسی وین ڈرڈوسین چھٹے، لوکیش راہول ساتویں، گلین میکسویل آٹھویں، مارٹن گپٹل نویں اور رواں سال کے ٹاپ اسکورر محمد رضوان دسویں نمبر پر ہیں۔

ٹاپ 10 بولرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں، تبریز شمسی سرفہرست، راشد خان دوسری، ایشٹن اگار تیسری پوزیشن پر ہیں،ٹاپ تھری آل راؤنڈرز میں محمد نبی، شکیب الحسن اور گلین میکسویل شامل ہیں۔

واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے گزشتہ ہفتے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کی تھی،جس کے مطابق پاکستانی کپتان بابر اعظم ایک درجہ ترقی پا کر دوسرے نمبر پرآ گئے تھے۔

مزید پڑھیں: پی ایس ایل 6 ،آندرے رسل ، مارٹن گپٹل اور شکیب الحسن بھی ایکشن میں نظر آئینگے

Related Posts