ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں
ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی والدہ فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئیں۔

ذرائع کے مطابق حیدر عباس رضوی کے مطابق خالد مقبول کی والدہ کی نمازجنازہ کل بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی، ان کی نماز جنازہ مدنی مسجد فیڈرل بی ایریا بلاک 8 نزد جناح گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔

انہوں نے بتایاکہ مرحومہ کی تدفین یاسین آباد قبرستان میں ہوگی۔

دوسری جانب نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے خالد مقبول صدیقی کی والدہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا اور مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

Related Posts