مومنہ اقبال کا اپنے جیون ساتھی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مومنہ اقبال کا اپنے جیون ساتھی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا
مومنہ اقبال کا اپنے جیون ساتھی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

پاکستان اداکارہ مومنہ اقبال نے ہونے والے جیون ساتھی سے متعلق اہم دیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں اداکارہ مومنہ اقبال نے شرکت کی اور شوبز کیریئر سمیت نجی زندگی سے متعلق لب کشائی کی۔

مومنہ اقبال نے کہا کہ ایک اچھا انسان ہو جو سب کے لیے مددگار ہو، کچھ لوگ ہوتے ہیں جو خود میں ہی رہتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ بیوی کے تعلق ہے تو بس اسی تک محدود رہنا ہے لیکن دو خاندان جڑتے ہیں تو ایسا جیون ساتھی ہونا چاہیے جو سب کو ساتھ لے کر چل سکے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Momina Iqbal (@momina.iqbal)

مومنہ اقبال نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ لڑکیاں گاڑی اچھی چلاتی ہیں، مجھے ڈرائیونگ آتی ہے لیکن گاڑیوں کے نام نہیں جانتی ہوں۔

یاد رہے کہ مومنہ اقبال نے ڈرامہ سیریل ’احسان فراموش‘ میں ’فلک‘ کا منفی کردار نبھایا تھا۔

Related Posts